شراکت داریاں اور اتحاد

HBL زرعی سروسز میں ہمار ایقین ہے کہ زراعت کے شعبے میں ترقی اور جدت کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ہم نے مختلف شعبوں کے اہم اداروں کے ساتھ اہم شراکت داری قائم کی ہے جوکسانوں اور زرعی کاروباری افراد کو وہ تمام سہولیات فراہم کریں جو انہیں خود مختار اور کامیاب ہونے میں معاون ثابت ہوں۔

ہمارے پارٹنرز

ہمارے ساتھیوں میں نمایاں اِن پُٹس (زرعی ادویات، بیج، کھاد اور ونڈا) فراہم کرنے والے ادارے، ملز اور پروسیسرز، مالیاتی ادارے، زرعی مشینری ساز ادارے، ٹیکنالوجی فراہم کرنے والے اور دیگر کارپوریٹ ادارے شامل ہیں جو کسانوں کو کامیابی کے لیے درکار وسائل اور حل فراہم کرنے کے لیے ہمارے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

ہم ان پارٹنرزکے ساتھ مل کر معیاری بیج، جدید مشینری، مالیاتی سہولیات اور جدید ٹیکنالوجی فراہم کرتے ہیں تاکہ کسان زیادہ سے زیادہ پیداوار اور ممکنہ خطرات کا بہتر طریقے سے سامنا کرتے ہوئے ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکیں۔

ہمارے ماہرین کی رہنمائی میں اپنے کھیت کا مستقبل سنواریں

ابھی رابطہ کریں