HBL زرعی سروسزکا مقصد ایسے زرعی نظام کا نفاذ ہے جو کسانوں کی فلاح اور قدرتی وسائل کے تحفظ کو یقینی بنائے