HBL زرعی سروسز کا افتتاح

Launch of HBL Zarai Services

HBL زرعی سروسز کی افتتاحی تقریب میں بینک کے معزز کلائنٹس، ریگولیٹرز اور سینئر انتطامیہ نے شرکت کی۔ اِس موقع پر مہمانِ خصوصی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر ڈاکٹر عنایت حسین تھے۔

مزید جانئے